EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کیا ٹی وی یا موبائل پر کسی غیر محرم کو دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ نا محرم کو دیکھنے سے یا ٹی وی دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ وضو کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے ؟ پہلی نظر معاف ہے ، جہاں دو اجنبی مرد و عورت ہوں وہاں تیسرا شیطان ہوتا ہے، مومن مردوں سے کہوں اپنی نگاہیں نیچی رکھیں ، گھر میں دیور بھابھی کا پردہ...