EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کیا انگوٹھی پہن کر وضو اور نماز ہو جاتی ہے ؟ وضو کرتے وقت انگوٹھی ڈھیلی کر لینی چاہیے کیونکہ اگر وضو کے دوران جگہ خشک رہ گئی تو وضو نہیں ہو گا، مشکوۃ (312) میں طہارت نماز کی کنجی ہے ۔ اور مشکوۃ (281) میں ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے ۔ اور سونے کی انگوٹھی نہیں ہونی چاہیے بلکہ چاندی کی انگوٹھی ہو اور وہ ب...