EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
میں شوگر کا مریض ہوں پاؤں پر زخم ہے تو کیا پاؤں پر مسح کیا جا سکتا ہے ڈاکٹر نے زخم کو دھونے سے منع کیا ہے ؟ لوگ بڑے فخر سے کہتے ہیں میں بیمار ہوں لیکن میں نے روزہ نہیں چھوڑا اور ٹھنڈے پانی سے وضو کرتا ہوں، ایک سفر کے دوران ایک صحابی کو احتلام ہو گیا اور اسے سر میں پتھر لگنے کی وجہ سے سر میں زخم تھ...