EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کیا غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو کرنا ضروری ہے یا غسل والے وضو میں ہی نماز پڑھی جا سکتی ہے ؟ اگر غسل کے دوران شرم گاہ کو ہاتھ لگ جائے تو دوبارہ وضو کرنا ہو گا وضو ٹوٹ جائے گا کیا شرم گاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ شرم گاہ کو ڈائریکٹ ہاتھ لگنے سے وضو ٹوٹتا ہے جب اس کے درمیان کپڑا حائل نہ ہو ، د...