EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کیا وضو میں کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا فرض ہے ؟ کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا وضو کے ارکان میں شامل نہیں ہے کیونکہ سورۃ المائدہ (6) میں وضو کا طریقہ آیا ہے کہ جب تم وضو کرو تو اپنے چہرے کو دھو دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت دھو اور سر کا مسح کرو اور پاؤں کا بھی ۔ اہل تشیع ’’اور پاؤں کا‘‘ کی ضمیر ...