EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
عام حالت میں غسل کے دوران عورت کو سر کے بال کھولنا یعنی چٹیا کھولنا لازم نہیں ہے صحیح مسلم (747) میں ہے کہ عبداللہ بن عمرؓ اِس کو لازم قرار دیتے تھے کہ عورت چٹیا کھول کر غسل کرے گی تو اماں عائشہؓ نے کہا عبداللہ بن عمرؓ عورتوں کو سر منڈوانے کا حکم کیوں نہیں دے دیتے جبکہ نبیﷺ نے ہمیں ایسا حکم نہیں دیا...