EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
ایک بوڑھے بزرگ کا سوال ہے کہ اگر میں رات کو ویڈ ڈریم دیکھوں یعنی احتلام ہو جائے اور صبح اٹھ کر کپڑوں پر نشان نہ ہو اور کپڑے گیلے نہ ہوں تو محض شک کی بنیاد پر غسل کرنا ہو گا ؟ نبی ﷺنے کہا جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ ازدواجی تعلق قائم کرے چاہے ڈسچارج ہوا یا نہیں ہوا یعنی انزال نہیں ہوا تب بھی اس پہ غسل ف...