EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کیا جنبی جنابت کی حالت میں اور عورت حیض کی حالت میں اللہ کا ذکر اذکار کر سکتی ہے اور قرآنی دعائیں پڑھ سکتی ہے اور قرآن کو چھو سکتے ہیں ؟ نبیﷺ ہر حال میں اللہ کا ذکر کرتے تھے اور نبیﷺ کو حالت جنابت کے علاوہ کوئی اور چیز قرآن پڑھنے سے مانع نہیں ہوتی تھی ، غسل جنابت ڈیلے کیا جا سکتا ہے، فرشتے اس گھر...