EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
میرے شہر کا پانی ٹھیک نہیں ہے تو کیا پانی میں ایسی دوائی ملائی جا سکتی ہے جس میں الکوحل شامل ہو لیکن وہ پانی صرف غسل کیلئے استعمال کیا جائے نہ کہ پینے کیلئے ؟ میرا پرفیوم اور ہومیو پیتھک کی ادویات پر کلپ موجود ہے، الکوحل شراب پینا حرام ہے اور خون پینا حرام ہے لیکن یہ ناپاک اور پلید نہیں ہیں اور حلال...