EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
اگر قرآن پوری انسانیت کے لیے ہے تو اس میں صرف عرب کے واقعات کا ذکر کیوں ہے یورپ اور ہندستان کا ذکر کیوں نہیں ہے ؟ اس پہ تو یہ بھی اعتراض ہو سکتا ہے کہ قرآن عربی میں کیوں ہے کسی اور زبان میں کیوں نہیں ہے لیکن لوگ آج بھی قرآن کے اپنے ترجمے پہ چلنے کے لیے تیار نہیں ہیں ایاک نعبد ویاک نستعین پہ، الل...