EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کیا اپنے سگے بہن بھائیوں کے بچے کے عقیقے کا خرچہ خود اپنی جیب سے پیسے دے سکتے ہیں جبکہ وہ صاحب حیثیت ہوں کیا ان کے بچے کا عقیقہ اپنی جیب سے ادا کر سکتے ہیں ؟ مالی عبادت کسی کی طرف سے بھی کر سکتے ہیں یہ نیابت ہے، نیابت مالی عبادت میں ہو جاتی ہیں جسمانی عبادت میں نیابت نہیں ہوتی یعنی کسی کی طرف سے نما...