EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
یاجوج ماجوج کہاں ہیں جبکہ آج کے دؤر میں ہم جہاز کے ذریعے ویری فائی بھی کر کے کھوج لگا سکتے ہیں؟ اللہ نے ان کو غیب کے پردے میں رکھا ہوا ہے جیسے عذاب قبر ڈیٹیکٹ نہیں کر سکتے، برمودہ ٹرائی اینگل کہاں ہے حدیث میں ہے شیطان کا تخت پانی پر ہے، آب زم زم کو ویری فائی کریں، قرآن میں پیشن گوئی ہے کہ دس سال...