EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
علی بھائی آپ قیامت کی نشانیوں پر ڈیٹیل مجلس کیوں نہیں ریکارڈ کرواتے حالانکہ یہ دلچسپ موضوع ہے؟ پرانے بزرگ کہتے تھے یہ امت ہزار سال تک جانی ہے ہزار سال بعد قیامت آ جائے گی، نبیؐ جب دجال کے بارے میں حدیثیں سناتے تھے تو صحابہؓ کو جب کوئی کانا بندہ نظر آ جاتا تھا تو صحابہؓ کہتے تھے یا رسول اللہﷺ اجاز...