EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
صحیح بخاری میں ہے کہ قرآن کی دو آیات گم ہو گئی تھیں تو حضرت ابوبکرؓ نے حضرت خزیمہ بن ثابت انصاریؓ کی اکیلی گواہی کو دو گواہیوں کے برابر قرار دے کر وہ آیات قرآن میں داخل کی تھیں تو کیا یہ حدیث قرآن کو مشکوک نہیں بنا دیتی ؟ دنیا کی کوئی حدیث قرآن کو مشکوک نہیں بنا سکتی کیونکہ قرآن اینڈ رزلٹ ہے،...