EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
ہم جب کسی کو دین کا مسئلہ بتاتے ہیں تو وہ آگے سے کہتا ہے کیا تم نے ساری حدیثیں پڑھ لی ہیں کیا سارا علم حاصل کر لیا ہے تو اس کو کیا جواب دیں ؟ ہمارے پاس نبیﷺ کی ڈگری ہے پہنچا دو میری طرف سے خواہ تمہیں ایک آیت ہی آتی ہو، تبلیغی جماعت والے اپنی جیب سے پیسے لگا کر تبلیغ کرتے ہیں اور دین کا کام کرتے ہ...