EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
رمضان کا مہینہ آتے ہی لوگ نمازیں شروع کر دیتے ہیں اور روزے بھی رکھتے ہیں کیا رمضان کا خدا اور ہے اور عام دنوں کا خدا کوئی اور ہے ؟ کیا ہم اس خدا کو مانتے ہیں اس کو مانتے ہیں اور غیر رمضان کے خدا کو نہیں مانتے، اگر کبیرہ گناہوں سے بچا جائے تو ایک جمعے سے دوسرا جمعہ تمام گناہوں کا کفارہ ہے ایک رمضان ...