EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کیا رمضان کے مہینے میں سارے شیطان جکڑ دیے جاتے ہیں یا سرکش شیاطین کو قید کر کر لیا جاتا ہے اور کیا انسان کا نفس بھی ایک شیطان ہے اور کیا وسوسے ڈالنے والا شیطان بھی رمضان میں جکڑا جاتا ہے ؟ سب ایک دوسرے کو شیطان کہتے ہیں ایک دوسرے کے علما کو شیطان کہتے ہیں، ہر شخص کے ساتھ ایک شیطان جڑا ہوا ہے، نفس کو...