EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
صحیح بخاری 1594 ۔ 1592 ۔ امام بخاری نے باب باندھا ہے ، کعبہ پر غلاف چڑھانا ۔ اور اسی سے لوگوں نے یہاں قبروں مزاروں پر چادریں غلاف چڑھانا شروع کر دیے کیونکہ اللہ کے گھر کے مقابلے پر ان کو کھڑا کرنا تھا تو وہ تمام چیزیں لے لیں وہاں زم زم نکلتا ہے تو یہاں بھی پانی کے چشمے چشمہ جاری کروا لیے ۔ غلاف کعبہ...