EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
عورتوں کے لیے محرم کا مسلہ حج پر جانے کے لیے محرم کا مطلب جس سے نکاح ہمیشہ کے لیے حرام ہو ۔ اور مُحرم کا مطلب ہے احرام باندھنے والے کو ۔ صحیح بخاری 3006 ۔ صحیح مسلم 3272 ۔ عبداللہ بن عباسؓ کہتے کوئی عورت بھی بغیر مَحرم کے کسی اور مرد کے پاس تنہائی میں نہ بیٹھے خلوت نہ کرے اور نہ سفر اختیار کرے تو صح...