EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
حج تمتع کا مکمل طریقہ شروع سے آخر تک ۔ یوم ترویحہ ۸ آٹھ ذوالحجہ اس دن اونٹوں کو سیراب کیا جاتا تھا پانی پلایا جاتا تھا ۔ منیٰ کی طرف پیدل سفر کریں سواری پر جانا سنت ہے نبیؐ نے سارا حج اونٹ پر کیا ہے تاکہ لوگ آپکی زیارت کر لیں ، وہاں جا کے پانچ نمازیں کسر قصر پڑھنی ہیں حنفی کہتے ہیں کہ نبیؐ سفر می...