EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
حج یا عمرہ کرنے والے لوگ میقات پر پہنچ کر پانچ کام کریں گے ، غسل جو سنت ہے ضروری نہیں اور احرام باندھنے کے بعد لوگ دو نفل پڑھتے ہیں جو ضعیف حدیث سے بھی ثابت نہیں ، جسم پر خوشبو لگا لیں احرام سے پہلے کپڑوں پہ نہیں لگانی ورنہ دم واجب ہو جائے گا ، احرام کی دو چادریں لپیٹ لیں اور ایسی جوتیاں پہنیں جو ٹخ...