EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
خانہ کعبہ کا تعارف ۔ عمرہ کا طریقہ ۔ طواف کا طریقہ ۔ وضو طواف کے لیے شرط ہے جیسے نماز کے لیے لیکن صفا مروہ کی سعی کے لیے نہیں، طواف کرنے سے پہلے مرد اپنا دایاں کندھا ننگا کر لیں گے اور یہ صرف عمرہ کے لیے ہے لیکن نماز جب پڑھیں گے تو کندھا ڈھانپ لینا ہے ورنہ نماز نہیں ہو گی ۔ ابوہریرہؓ کہتے تم میں سے ...