EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
حج عمرہ پہ جانے سے پہلے سب سے ضروری کام ہے سچی توبہ کرنا، حق داروں کا حق ادا کریں شرک سے توبہ کریں اور عقیدہ ختم نبوت درست کریں اور آپؐ کو اپنا امام مانیں اس میں نجات ہے ، ہر گناہوں کو ترک کرنے کا پکا عہد کریں اور پرانے گناہوں پر شرمندہ ہوں اور نیکیوں پر استقامت کی دعا کریں دین پہ چلنا ایک دن کی گی...