EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
حج اور عمرہ کی اہمیت اور فضائل قرآن و سنت کی روشنی میں ۔ سورۃ آل عمران آیت 96 ۔ 97 ۔ بیشک پہلا گھر جو بنایا گیا تھا لوگوں کے لیے وہ مکہ میں ہے اور وہ سارے جہان والوں کے لیے ہدایت کا مرکز ہے ، اس میں کھلی نشانیاں ہیں مقام ابراہیم جو کوئی اس گھر میں داخل ہو گیا وہ امن پا گیا اور اللہ کا حق ہے کے اس...