EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
عربی ڈکشنری القاموس کے مطابق حج اور عمرہ کا مطلب ہے ارادہ کرنا، اور اسلام کی اصطلاح میں ۔ جبرائیلؑ نے انسانی شکل میں آ کر نبیؐ سے سوال پوچھے ۔ پہلی چیز تم گواہی دو کے اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمدؐ اس کے رسول ؐ ہیں دوسری نماز قائم کرنا تیسرا زکوۃ دینا چوتھا حج اور پانچواں رمضان کے روزے ۔ پوچ...