EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کیا قربانی کے گوشت تک روزہ رکھا جائے گا ۔ لوگوں میں یہ مشہور ہے کہ گوشت پکے گا پھر اس سے روزہ کھولنا ہے ، لیکن اگر مدرسے والوں نے دو تین دن کا ٹائم دیا ہوا ہے تو اتنا روزہ رکھیں گے وہ تو بندہ ہی مارا جائے گا یہ بات عقل میں ہی نہیں آتی ۔ جامع ترمذی 542 ۔ 543 ۔ بریدہؓ کہتے نبیؐ عیدالفطر کے لیے جب جا...