EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
قربانی کی کھالیں ۔ صحیح بخاری 1716 ۔ 1717 ۔ صحیح مسلم 3180 ۔ 3183 ۔ علیؓ کہتے نبیؐ نے مجھے حکم دیا کہ میں قربانی کے اونٹوں کی نگرانی کروں پھر ان کی لگام پالان اور ان کی کھال کو صدقہ کروں اور قصائی قصاب کی اجرت اس میں سے نہ دوں اور اس کا گوشت اور کھال مسکینوں مساکین میں تقسیم کروں ۔ کھال خود بھی استع...