EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کیا خصی جانور کی قربانی کرنا درست ہے ۔ اہل تشیح شیعہ اور جماعت المسلمین والے اس کو جائز نہیں سمجھتے ۔ سورۃ النساء آیت 119 ۔ شیطان کہتا ہے میں ضرور ان کو حکم دوں گا کہ یہ جانوروں کے کان چیریں گے اور یہ تخلیق کو بدل دیں گے ۔ تفسیر طبریٰ ۔ قرآن کی پہلی تفسیر ۔ انس بن مالکؓ کا قول کہ جانوروں کو خصی ن...