EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
قربانی کا وقت کب شروع ہوتا ہے ۔ صحیح بخاری 5560 ۔ صحیح مسلم 5073 ۔ براء بن عازبؓ کہتے جس نے عید کی نماز سے پہلے ذبح کیا تو اس نے اپنے گھر والوں کے لیے کیا اور جس نے بعد میں کیا اس کی قربانی سنت کے مطابق مسلمانوں کے طریقے پر ہے ۔ صحیح بخاری 5561 ۔ صحیح مسلم 5079 ۔ انس بن مالکؓ کہتے جو عید کی نماز سے ...