EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
صحیح مسلم 5055 ۔ شداد بن اوسؓ کہتے اللہ نے ہر شے پر احسان کرنے کا حکم دیا ہے جب تم ذبح کرو تو اچھے طریقے سے اور اپنی چھری کو تیز کر کے جانور کو آرام پہنچاؤ ۔ کھنڈی چھری نہیں ، جانور کو پورا نہیں کاٹا جاتا کہ رگوں میں سے خون سارا نکل جائے ۔ جھٹکے والا غلط ہے ۔ المصنف عبد الرزاق ۔ عبداللہ بن عمرؓ اس...