EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
سنن ابو داود 2790 ۔ جامع ترمذی 1495 ۔ حسنؓ کہتے علیؓ دو مینڈھے قربان کرتے تھے ایک اپنی طرف سے نبیؐ کی طرف سے آپؐ کی وفات کے بعد ، علیؓ کہتے نبیؐ نے مجھے وصیت کی تھی کہ میں ہر سال ایک مینڈھا آپؐ کی طرف سے قربانی کروں ۔ ضعیف ۔ امام ترمذیؒ کہتے کہ عبداللہ بن مبارکؒ کا قول ہے کہ میت کی طرف سے قربانی ...