EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
قربانی کرتے ہوئے تکبیر کے الفاظ ۔ صحیح بخاری 5558 ۔ صحیح مسلم 5087 ۔ 5088 ۔ انس بن مالک ؓ کہتے نبیؐ نے دو چتکبرے مینڈھے کی قربانی کی تو ان کو زمین پر لیٹا کر ان کی گردن پہلو پر اپنا پاؤں رکھا اور تکبیر بسم اللہ واللہ اکبر پڑھ کر ذبح کیا ۔ صحیح مسلم 5091 ۔ عائشہؓ کہتی نبیؐ نے چھری تیز کروائی اور ایک...