EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
قربانی کے دن کتنے ہیں ۔ اور چوتھے دن قربانی کرنا کیسا ۔ عید کے دو ہین بڑی عید اور چھوٹی عید ، سنن ابو داود 1134 ۔ سنن نسائی 1557 ۔ انس بن مالکؓ کہتے نبیؐ جب مدینہ آئے تو انصار میں دو دن ایسے تھے جو وہ خوشی کے طور پر منایا کرتے تھے تو آپؐ نے کہا اللہ نے تمہیں ان دنوں کے بدلے دو عید کے دن عطا کیے ...