EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
فقہ اور تقلید کا مطلب ۔ صحیح بخاری 71 ۔ 7312 ۔ 3116 ۔ صحیح مسلم 2392 ۔ مشکٰوۃ 200 ۔ اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ فق عطا فرما دیتا ہے دینے والا اللہ ہے وہ دیتا ہے اور میں صرف تقسیم کرنے والا ہوں ۔ فقہ کہتے ہیں سمجھ بوجھ اور تقلید کا پنجابی میں لائی لگ ، ہم نہ مقلد ہیں ا...