EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
ایک گھر کے خاندان کے سب افراد پار قربانی ہے یا صرف ایک فرد پر ۔ ایک شادی شدہ بندہ اور اس کے بچے یہ ایک فیملی ہے اور یہ نہیں کہ ہم ابا جی کو تنخواہ دیتے ہیں تو ابو والد نے کر دی تو سب کی طرف سے ہو گئی ۔ جامع ترمذی 1505 ۔ سنن ابن ماجہ 3147 ۔ عطاؒ کہتے میں نے ابوایوب انصاریؓ سے پوچھا کہ نبیؐ کے زمانے ...