EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ۔ مسند احمد ۔ جس نے دکھاوے کی نماز پڑھی روزہ رکھا اور دکھانے کے لیے صدقہ کیا تو اس نے شرک کیا ۔ صحیح مسلم 6543 ۔ اللہ تمہاری شکلوں اور مال کو نہیں دیکھتا بلکہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے ۔ ہم دیکھتے ہیں کتنا نورانی چہرہ ہے ، بلالؓ کتنے خوبصورت ہوں گے حبشی کا رنگ ...