EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
قربانی کی اقسام ، حج والی کو کہتے ہیں ہدی جو فرض ہے اور عید والی کو اضحی ، سنن ابن ماجہ 3123 ۔ مسند احمد ۔ ابوہریرہؓ کہتے جو شخص قربانی کی استطاعت رکھے اور نہ کرے تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب بھی نہ بھٹکے ۔ واجب اور سنت موکدہ ہے ۔ صحیح مسلم 5119 ۔ جس شخص کا قربانی کا ارادہ ہو تو وہ یکم ذوالحجہ کا ...