EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
اگر نمازیوں میں سے کسی نمازی کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا وہ نماز توڑ کر وضو کرے گا اور نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی ؟ وضو ٹوٹنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے، اگر امام کا وضو ٹوٹ جائے تو امام کے پیچھے وہ لوگ کھڑے ہوں جو قرآن کا علم جانتے ہیں تاکہ وہ پیچھے سے کسی کو پکڑ کے آگے کر دے اور وہ نماز مکمل کروائے، جب حضرت عم...