EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کیا دوپٹے کے بغیر وضو ہو جاتا ہے جبکہ گھر میں کوئی نامحرم بھی موجود نہ ہو اور کیا عورت دوپٹہ اوڑھے بغیر درود یا اللہ کا ذکر کر سکتی ہے ؟ میں نے ایک پسٹ دیکھی جس میں لکھا تھا کہ جو عورت دوپٹہ نہیں لیتی اللہ اُس کی نماز قبول نہیں کرتا حالانکہ یہ غلط رزلٹ ہے مشکوۃ (762) میں ہے کہ بالغہ عورت کی ننگے سر ...