EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کپڑوں پر کیمیکل لگ جائے اور اس میں الکوحل مکس ہو ہو یا شراب مکس ہو تو کیا ایسے کپڑوں میں نماز ہو جائے گی یا کپڑے تبدیل کرنے ہوں گے ؟ اگر شراب کپڑوں کو لگ جائے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے شراب پینا حرام ہے جیسے خون پینا حرام ہے ابو حنیفہ کا قول شاذ ہے، کیا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، ایک صحابی کو نماز ک...