EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کیا کسی حدیث میں ہر وقت با وضو رہنے کی فضیلت آئی ہے ؟ نبی نے بلال سے پوچھا اے بلال تو کونسا ایسا عمل کرتا ہے کہ میں نے تیرے قدموں کی آہٹ جنت میں اپنے آگے سنی ہے تو انہوں نے کہا میں جب بھی وضو کرتا ہوں تو دو رکعت نفل پڑھ لیتا ہوں، تحیۃ الوضو ، ہر وقت وضو میں رہنا عبادت ہے باوضو رہنا ، جب کوئی شخص ...