EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کیا نیند آنے سے یا اونگھ آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ غافل ہو کے سو جائے گا تو وضو ٹوٹ جائے گا، اونگھنے سے وضو نہیں ٹوٹے گا ایک بھائی کا سوال ہے کہ بعض اوقات سحری کے بعد فجر کی نماز کا انتظار کرتے ہوئے نیند کے جھونکے یعنی اونگھ آ جاتی ہے تو کیا اونگھ آنے سے روزہ وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ حنفی رمضان میں فجر ...