EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
استعمال شدہ مستعمل پانی کے مسئلہ کی وضاحت اگر بالٹی میں ہاتھ لگ جائے تو ؟ جب کوئی شخص سو کے اٹھے برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے ہاتھ دھو لے کیوں کہ اسے نہیں پتا اس نے کہاں رات گزاری کہاں ہاتھ لگا، اگر کوئی بغیر وضو شخص لوٹے میں انگلی ڈال دے گا تو وہ پانی استعمال شدہ ہو جائے گا چاہے جنبی ہو یا نہ ہو بغی...