EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کیا تالاب میں چھلانگ لگانے سے تالاب میں نہانے سے غسل ہو جاتا ہے ؟ اگر غسل اتارنے کی نیت ہے تو غسل ہو جائے گا، فقہ حنفی کہتے ہیں نیت ضروری نہیں ہے اگر کوئی غلطی سے بھی گر گیا اس کا غسل اتر جائے گا ہم کہتے ہیں اگر کوئی بغیر نیت کے وضو کرے تو وضو نہیں ہو گا کیونکہ تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے نیت...