EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
امام شافعی کا مسئلہ ہے کہ بیوی کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اس لیے عورتیں ہاتھوں میں دستانے پہنتی ہیں ، اماں عائشہ کہتی حجرہ تنگ تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے تھے میں سامنے لیٹی ہوتی تھی جب سجدے میں جانے لگتے تو میرے پاؤں کو ٹوہ دیتے اور میں پاؤں سمیٹ لیتی تھی، نماز کے دوران ...