EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکا کر نماز نہیں ہوتی یا وضو ٹوٹ جاتا ہے، علامہ البانی اس حدیث کو ضعیف کہتے ہیں اور حافظ زبیر علی زئی اسے صحیح کہتے ہیں ہم کس کی بات مانیں ؟ احتیاط اسی میں ہے یہ حدیث صحیح ہے کیونکہ اللہ اس کی نماز قبول نہیں کرتا جس کا کپڑا ٹخنوں سے نیچے ہو، ٹخنے ننگے ہونے چاہیئں، شلوار تہبند لٹک...