EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
عمرہ پہ روزے کی حالت میں بیوی کے سامنے کپڑے بدلنے سے وضو اور روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ اور کیا احرام کی چادریں بدل سکتے ہیں کیا کپڑے بدلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ لوگوں میں یہ مشہور ہے کہ جن کپڑوں میں احرام باندھا ہے اُسی احرام کی دو چادروں میں حج عمرہ کرنا ہے یہ غلط ہے بلکہ آپ روزانہ دس دفعہ احرام بدل سکتے...