EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
مسجد میں جاتے ہوئے گھر سے وضو کر کے جانا چاہیے ؟ اور کیا واش بیسن پہ کھڑے ہو کے وضو کرنا خلافِ سنت ہے ؟ مشکوۃ (700-748) میں ہے کہ نماز کیلئے جانے والا شخص مسجد کی طرف جتنے قدم چل کر جاتا ہے ہر قدم پر نیکیاں ملتی ہیں ۔ اور مشکوۃ (702) صحیح بخاری (477) صحیح مسلم (1508 نبیؐ نے فرمایا جو بندہ نماز کے ان...