EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کیا ٹائلٹ میں وضو کرنے سے واش روم میں وضو کرنے سے عقل زائل ہو جانے کا خدشہ ہے؟ یہ صوفیاء کی روایتیں ہیں، شریعت کی رو سے ٹائلٹ صرف وہ سیٹ ہے جسے ڈبلیو سی یا کموڈ کہتے ہیں اور اُس میں کوئی شخص بھی وضو نہیں کرتا، اُس کے باہر والی جگہ ٹائلٹ نہیں ہے کیونکہ نبیؐ کے زمانے میں صرف دو اینٹوں پر بیٹھتے تھے ۔...