EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
اگر کوئی وضو کر کے جرابیں پہن لیتا ہے اور اُس پر مسح کرتا ہے اور چوبیس گھنٹے پورے ہونے سے پہلے جراب اتارنی پڑ جاتی ہے اور پھر چوبیس گھنٹے ہونے سے پہلے دوبارہ جرابیں پہن لیتا ہے تو کیا وہ اُس سہولت سے باہر ہو جاتا ہے ؟ اور وضو ٹوٹنے سے پہلے دوبارہ جرابیں پہن لی تو کیا اس پہ مسح کیا جا سکتا ہے ؟ جرابو...